the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

جنوبی کوریا میں 60 سے زائد ملکو ں سے آئے تین ہزار جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔

اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام دارالحکومت سیول کے قریب مقامی سینٹر میں کیا گیا ، 62 ملکوں سے آئے



تین ہزار جوڑوں کی ایک ساتھ شادی نے تقریب کو یادگار بنادیا۔

تقریب دیکھنے کیلیے بھی ہال میں دس ہزار افراد موجود تھےجبکہ دنیا بھر سے تقریبا بارہ ہزار جوڑوں نے یہ اجتماعی شادی آن لائن دیکھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.